8 اکتوبر، 2024، 3:12 PM

اصفہان میں فوجی مشق یا دشمن کی جارحیت سے متعلق خبریں درست نہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

اصفہان میں فوجی مشق یا دشمن کی جارحیت سے متعلق خبریں درست نہیں، سپاہ پاسداران انقلاب

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے اصفہان میں کل رات دھماکے سے متعلق زیر گردش افواہوں کی تردید کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی اصفہان میں صاحب الزمان کور کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات ہونے والے دھماکے کی آواز کسی نورانی چیز کے نظر آنے اور دفاعی نظام کی آزمائشی سرگرمی کے باعث ہوئی اور اس کے علاوہ فوجی مشق یا دشمن کا حملہ جیسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا، اس حوالے سے زیر گردش خبریں بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہیں۔
 

News ID 1927274

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha